alhudalogo

Asbahnaa Wa 'Asbahal-Mulku...

أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ أَللّٰھُمَّ اِ نِّی أَسْئَلُکَ خَیْرَ ھَذَا الْیَوْمِ فَتْحَهُ وَنَصْرَہُ وَنُوْرَہُ وَبَرَکَتَهُ وَھُدَاہُ وَأَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْہ ِوَ شَرِّ مَا بَعْدَہُ
ہم نے صبح کی اور سارے عالم نے صبح کی اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے، اے اللہ! بے شک میں تجھ سے آج کے دن کی بھلائی، اس کی فتح، اس کی مدد، اس کا نور، اس کی برکت اور اس کی ہدایت مانگتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس شر سے جو اس میں ہے اور جو اس سے پہلے اور جو اس کے بعد ہے۔
We have entered a new morning and also the (entire) kingdom of Allah, Lord of the worlds, has entered the morning. O Allah! I ask You for the good of this day, its victory, its help, its light, its blessing, and its guidance, and I seek refuge in You from the evil that is in it and the evil that follows it. (Abu-Dawud)